Breaking

Tuesday, September 4, 2018

ProDAD VitaScene Pro 2 For Edius 6x & Adobe After Effect Free Downlaod

ProDAD VitaScene Pro 2 For Edius




ProDAD VitaScene Pro 2 For Edius 6x



پروڈڈ ویٹاسن  2.0


ویٹاسن  آپ کی ڈیجیٹل تصویروں کے ڈیزائن  کو فروغ دینے کے لئے بہت اچھا سافٹ وئیر  ہے


آپ کو مکمل بہترین افیکٹ دے کے آپکی تصاویر کو معیاری بنانے میں مدد دیتا ہے۔ 


ProDAD VitaScene Pro 2 For Edius 6x


آپ کو ایک صارف کے دوستانہ انٹرفیس نظر آئے گا، لیکن یہ کافی فائدہ مند آلے کو قربانی دے گی

آپ اِن افیکٹ کی مدد سے فلم موبائل ویڈیو شادی کی ویڈیو ڈرامہ کی ویڈیوز پہ اچھے افیکٹ اپلائی کر سکتے ہیں۔

جیسہ کہ

پرانی فلم- بلور- ماسک- رے- چمک- بارڈر- گلی- گندی افیکٹ شامل ہیں


. اس کے علاوہ

اِس سافٹ وئیر میں آپ اِن فائل پہ کام کر سکتے ہیں۔


 ASF-BMP-JPG- GIF- PGM- PPM-PNG- PSD- SGI، TARGA، WMF، TIFF
پروڈڈ ویٹاسن 2.0 براہ راست لنک

پروڈڈ ویٹاسن کے بہترین افیکٹ آپ اِس ورژن میں استعمال کر سکتے ہیں۔


مزید اس سافٹ وئیر کی مدد سے تصویر میں بہت سی تبدیلیاں لا سکتے ہیں
مختلف افیکٹ اسعمال کرنے کی سہولت

کسی بھی تصویر یا ویڈیو میں رنگوں کی حالت تبدیل کر سکتے ہیں۔
پروڈڈ ویٹاسن  تمام سائز کی تصویر اور ویڈیو پہ کام کر سکتا ہے۔



ProDAD VitaScene Pro 2 For Edius 6x


پروڈڈ ویٹاسن 2 


کی مدد سے آپ تصویر ہا کسی بھی ویڈیو کو ایک فلم لوک دے ستے ہیں۔

پروڈڈ ویٹاسن  ان مِکسر سافٹ وئیر میں استعمال کر سکتے ہیں۔



After Effect cc
Edius Any version
Sony wega
Matrox etc... 



Title: ProDAD VitaScene Pro 2 For Edius 6x


File Name: ProDAD VitaScene Pro 2 For Edius 6x


File Size: 231.6 Mb


Operating System: All windows 32 & 64 Bit


Language: English


License: Freeware (Free for Life Time)


Download From: Movie Mixing Point







No comments:

Post a Comment