Breaking

Thursday, September 6, 2018

WinRAR_5.60 Full version Free Download

WinRAR_5.60 full version



WinRAR_5.60 Full version

ونڈوز کیلئے آف لائن انسٹالر ہے پائچ کے ساتھ۔


WinRAR_5.60 Full version


میں ناقابلِ یعقین افادیئت ہے

وِن رار کی مدد سے کمپیوٹر میں موجود تمام فائلوں کو سمیٹنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔

جو کہ ہمیں ایک رار فائل پیش کرتا ہے۔


WinRAR_5.60 Full version

ایک اعلیٰ درجے کا فائل سمیٹنے کا سافٹ وئیر ہے۔

جو کمپیوٹر کی ہارڈ ڈِسک میں موجود تمام فائلوں کا سائز چھوٹا کرتا ہے۔

تاکہ اُن فائلوں کو ہم آسانی سے دوسرے کمپیوٹر میں لع جا سکیں۔



WinRAR_5.60 Full version

میں فائل کو پاسورڈ بھی لگایا جا سکتا ہے۔

جو کہ ہماری رازداری کیلئے بہت ہی ضروری ہے۔

وِن رار کی مدد سے آپ بڑی فائل کو ہائی کمپریس کر کے جی بی سائز کی فائل کو ایم بی میں لا سکتے ہیں۔

فائلز کو کمپریس اِس لیئے کیا جاتا ہے تاکہ کم جگہ لینے کے ساتھ ساتھ ہم بہت سی فائلیں اپنے پاس محفوظ رکھ پائیں۔



WinRAR_5.60 Full version

کی مدد سے کسی بھی فائل کو بڑی آسانی سے کم سائز میں بنا کر دوسرے کمپیوٹر میں ایکسٹریکٹ کر سکتے ہیں۔

اِس کے علاوہ آپ کی پرسنل فائلز آرٹیکل ویڈٰیو تصویر کمپریسنگ ک ساتھ ساتھ ہائی پاسورڈ فراہم کر سکتے ہیں۔




Title: WinRAR_5.60 Full version



File Name: WinRAR_5.60 Full version



File Size: 5.56 Mb



Operating System: All windows 32 & 64 Bit



Language: English



License: Freeware (Free for Life Time)



Download From: Movie Mixing Point





Download Now

No comments:

Post a Comment