World On Hand Proshow-9 Project
پرو شو 9 پروجیکٹ آپ کو بالکل فری دیا گیا ہے۔
کا انسٹال ہونا لازمی ہے۔ Proshow Producer-9 اس پروجیکٹ پہ کام کرنے کیلئے آپ کے کمپیوٹر میں
World On Hand Proshow-9 Project
میں رکھیں۔ Jpeg اور اپنی تصویر کا فارمیٹ

انسٹال کرنے ک بعد اُسے چلائیں Proshow Producer-9
اور اوپر فائل میں جا کے اوپن پہ کلِک کریں۔
یہ آپ سے ایک ایک فائل مانگے گا سو آپ نے ہر وہ فائل دینی ہے جو یہ سافٹ وئیر مانگے۔
ہر فائل دینے کے بعد پبلش بٹن پہ کلِک کریں پھر پبلش شو پہ۔
World On Hand Proshow-9 Project
اِس کے بعد ایک مینو آ جائے گاوہاں آپ نے ویڈیو فائل پہ کلِک کرنا ہے۔
اب اگر اپ اپنی ویڈیو کا سائز فُل ایچ ڈی میں رکھنا چاہتے ہیں تو 1920/1080 پہ کلِک کریں۔
یا اگر آپ نارمل ایچ ڈی سائز کی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں تو پھر 720 ایچ ڈی پہ کلِک کریں۔
کلِک کرنے ک بعد اب یہ آپ سے فائل سیو کرنے کی جگہ مانگے گا۔
تو آپ نے جگہ سلیکٹ کر کے او کے کر دینا ہے۔

Title: World On Hand Proshow-9 Project
File Name: World On Hand Proshow-9 Project
Operating System: All windows 32 & 64 Bit
Language: English
License: Freeware (Free for Life Time)
Download From: Movie Mixing Point
Download Now
World On Han Sample,
No comments:
Post a Comment